ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی اعانت روکنے کے لیے بنائے گئے بین الاقوامی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قوانین پارلیمنٹ سے ہر صورت منظور کروائیں گے۔
اس حوالے سے مشیر…
