Daily Archives

September 6, 2020

بیلسٹک اور کروز میزائل کی مکمل رینج، پاکستان کو دشمن کے دفاع پر واضح برتری

بیلسٹک اور کروز میزائل کی مکمل رینج نے پاکستان کو دشمن کے دفاع پر واضح برتری دلا دی ہے۔ دشمن جارحیت کا ارتکاب کرے گا تو سو بار پہلے سوچے گا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کا میزائل سسٹم ناقابل تسخیر ہے۔ بیلسٹک ہوں یا کروز، پاکستان کو میزائل…

نواز شریف نہ آئے تو ن لیگ ٹوٹ جائے گی، شیخ رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان واپس نہ آئے تو ان کی پارٹی مسلم لیگ (ن) بکھر جائے گی، تقسیم کی صورت میں (ن) سے (ش ) ضرور نکلے گی،ن لیگ مریم نواز کے ساتھ لیکن ش لیگ نہیں. اپوزیشن نے…

بارشوں سے دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ، سندھ میں بڑے سیلاب کا خطرہ

سکھر : ملک بھر میں بارشوں کی وجہ سے دریائوں اور بیراجوں پر پانی کے بہائو میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا، بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال سیلابی اور شدت میں بھی تیزی آگئی ہے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے…

6 ستمبر ہمیں عظیم الشان فتح کی یاد دلاتا ہے: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ 6 ستمبر ہمیں عظیم الشان فتح کی یاد دلاتا ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے 6 ستمبر یوم دفاع کی مناسبت سے قوم کے نام پیغام دیا ہے۔…

یومِ دفاع دشمن کیخلاف ایک ہونے کا دن ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ یومِ دفاع دشمن کے خلاف ایک ہونے کا دن ہے۔ مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے لاہور سے جاری کیئے گئے یومِ دفاعِ…

ملک بھر میں کورونا سے اموات میں کمی، 24 گھنٹے میں 2 مریض جاں بحق

لاہور:  ملک بھر میں کورونا سے اموات میں کمی، چوبیس گھنٹے میں صرف دو اموات ہوئیں۔ نئے کیسز کی تعداد بھی کم ہونے لگی، مریضوں کے صحت یاب ہونے سے ایکٹو کیسز کی تعداد چھ ہزار دو سو انہتر رہ گئی۔ بہتر حکمت عملی، ایس او پیز پر عمل سے کورونا پر…

صدر مملکت اور وزیراعظم کے یوم دفاع کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغامات

اسلام آباد:  صدر مملکت اور وزیراعظم نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ ازلی دشمن آج بھی ہمارے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کاساتھ دیتےرہیں گے۔ بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ…

جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب، آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے

راولپنڈی:  یوم دفاع پاکستان پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں یادگار شہدا پر تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بھی یادگار شہدا پر یوم دفاع کی تقریب ہوئی۔…

آرمی چیف نے 40افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری سے نوازا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 40 افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری سے نوازا ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز( آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی تقریب میں آرمی چیف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں شہدا کے اہل خانہ،…

آج یوم دفاع قومی اورملی جوش و جذ بے سے منایا جا رہا ہے

لاہور / اسلام آباد: ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان آج 6 ستمبر کو قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پوری قوم اس دن تجدید کرتی ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی…