Daily Archives

September 19, 2020

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن کی اے پی سی کل اسلام آباد میں ہوگی

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن میدان میں آنے کو تیار ہے، کثیر الجماعتی کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگی۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کر رہی ہے، جس کا دو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ کانفرنس…

اے پی سی میں نواز شریف کا خطاب نشر ہوا تو قانونی آپشنز استعمال کریں گے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ‘اگر مفرور مجرم نواز شریف نے کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) سے خطاب کیا اور وہ نشر ہوا تو پیمرا سمیت دیگر قانونی آپشنز استعمال کیے جائیں گے’۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

نواز شریف کا ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شرکت اور خطاب کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے اور وہ کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز…

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں نیویارک، واشنگٹن اور نئی دہلی سے بہتر

ورلڈ کرائم انڈیکس کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ محفوظ شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ جرائم میں کمی اور محفوظ ترین شہر ہونے کے ساتھ اسلام آباد نے امریکہ،…

بلوچستان میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 10 سکول، ایک یونیورسٹی بند

بلوچستان میں بھی کورونا کیسز سامنے آنے پر 10 سکول اور ایک یونیورسٹی بند کر دی گئی۔ کورونا کے خطرات کم نہ ہوئے، تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد کیسز سامنے آگئے، طلبہ اور سٹاف کے متاثر ہونے پر چاروں صوبوں میں کئی تعلیمی ادارے بند کرا دئیے گئے۔…

پاکستان کورونا ممالک کی فہرست میں 18 ویں نمبر پر آگیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 18 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ان کا حق ہے، سراج الحق

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر و سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ان کا حق ہے۔ لاہور میں منعقدہ مجاہدِ ملت سیمینار سے خطاب کرتےہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا،…

‘طلبہ کی صحت ترجیح، کوئی بھی فیصلہ وزارت صحت کی ہدایات پر ہی کیا جائیگا’

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ طلبہ کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے، کوئی بھی فیصلہ وزارت صحت کی ہدایات کے مطابق ہی کیا جائے گا، 6 ماہ تعلیمی ادارے بند ہونے سے طلبا کو بری طرح متاثر کیا۔ دوسری جانب کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق…

سعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، تدریسی نظام کا جائزہ

حیدر آباد:  صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے اچانک حیدرآباد کے سکولوں اور کالجز کا دورہ کیا، ایس او پیزپر عمل نہ کرنے والے استاد اور سٹاف کی سرزنش کی وہی سکول میں طالبات کی حاضری کی کمی کا نوٹس لیا اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔ سعید غنی کی…

گمشدگیوں، جرائم میں اضافہ: اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہزاد اکبر کی طلبی کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد:   وفاقی دارالحکومت میں جرائم، گمشدگیوں اور زمینوں پر قبضوں کے بڑھتے کیسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی طلبی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد…