بھارتی سرحدی خلاف ورزیوں پر غیر ملکی سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کو بریفنگ
بھارتی فورسز کی ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لینے کیلئے مختلف ممالک کے سفرا اور دفاعی اتاشی کنٹرول لائن کا دورہ کیا جہاں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے انہیں بریفنگ دی گئی۔
غیرملکی سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا…
