Daily Archives

September 13, 2020

موٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکار

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم وقار الحسن نے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن میں پیش ہو کر گرفتاری پیش کر دی۔ وقار الحسن نے خاتون سے زیادتی سے انکار کر دیا، ملزم کا کہنا ہے کہ ملزم عابد کے ساتھ یا اس کیس سے اس…

بلوچستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اگر صورتحال یہی رہی تو لاک ڈاؤن کی جانب جانا پڑے گا۔  کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ صوبے…

حالیہ سیلابی بارشوں نے سندھ کے میرپور خاص ڈویژن میں تباہی مچا دی

لاہور:   حالیہ سیلابی بارشوں نے سندھ کے میرپور خاص ڈویژن میں تباہی مچا دی۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی رپورٹ کے مطابق وہاں دو لاکھ ایکڑز پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں، 6 ہزار بستیاں اجڑ گئیں اور متاثرین کا کوئی پرسان حال نہیں۔ برساتی ریلا میرپور خاص…

بھارتی فوج تسلسل سے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے، پاکستان

پاکستان نے بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ پاکستان نے بھارتی ناظم الامور گورو آہلووالیا کو دفترخارجہ طلب کر کے بھارتی فائرنگ اور گولہ باری پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ ترجمان دفتر…

مریم نے نواز شریف کونیب میں دی جانے والی خوراک مشکوک قرار دے دی

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے جیل میں اپنے والد کو دی جانے والی خوراک پر شبہات کا اظہار کردیا۔  اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں ںے کہا کہابھی تو یہ تحقیق ہونا باقی کہ گھر کا کھانا بند کر کے نواز…

معروف شیعہ عالم علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کرگئے

کراچی: معروف اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ضمیراختر نقوی کے پرسنل اسسٹنٹ نے تصدیق کی ہے کہ علامہ کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث…

کورونا دم توڑنے لگا، مزید 6 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 6 ہزار 379 ہو گئی

اسلام آباد:   پاکستان میں کورونا دم توڑنے لگا، 24 گھنٹوں میں مزید چھ افراد جاں بحق ہو گئے، اموات کی تعداد 6 ہزار379 ہو گئی۔ اب تک مجموعی طور پر 3 لاکھ ایک ہزار 481 شہری متاثر ہوئے ہیں۔ کورونا کا پھیلاؤ مزید کم، صورتحال مزید بہتر آگئی۔…

میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل

لاہور:   صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو جیل میں کورونا ہو گیا ہے، حمزہ کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میرے بیٹے حمزہ شہباز کو جیل میں…

تبدیلی سرکار 26 ماہ میں اعلانات پر اعلانات اور وعدوں پر وعد ے کر رہی ہے ،عملی اقدامات کے لیے تیار…

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے طلبہ اور نوجوانوں کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہوگا ۔ تبدیلی سرکار 26 ماہ میں اعلانات پر اعلانات اور وعدوں پر وعد ے کر رہی ہے مگر عملی اقدامات کے لیے…

اسپیکر قومی اسمبلی ایف اے ٹی ایف قانون سازی پر اتفاق رائے کیلئے پر امید

اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اجلاس بلانے سے قبل پارلیمان میں متعدد جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی اور امید ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے۔ اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے معاملات پر کوئی سیاست یا پوائنٹ…