Daily Archives

September 10, 2020

خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں جنگی تیاریاں بڑھانا ہونگی، آرمی چیف

راولپنڈی:   پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں جنگی تیاریاں بڑھانا ہونگی۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا…

ازلی دشمن کو ایک اور منہ توڑ جواب، پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے وطن عزیز کی جاسوس کی کوشش کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ یہ کارروائی ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر میں عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستان کی…

وزیر اعظم کے خلاف کب جے آئی ٹی بنے گی ؟ بلاول بھٹو زرداری

میرپور خاص: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر ہم سب ایک پاکستانی ہیں تو وزیر اعظم کے خلاف کب جے آئی ٹی بنےگی ؟ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دورہ میرپور خاص کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر…

چیئرمین نیب نے 12 کرپشن کیسز کی منظوری دی دے

چیئرمین نیب نے 12 کرپشن کیسز کی منظوری دی دے، چینی سکینڈل میں شوگر ملز انتظامیہ کیخلاف انکوائری ہوگی، خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی کرپشن کیس کی تحقیقات کی بھی منظوری دی گئی۔ چئیرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 12…

امارات اسرائیل تعلقات کے معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہونگے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق دستخط کی تقریب کی سربراہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کا…

سردیوں میں گیس کا بحران سنگین ہوسکتا ہے : وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ وفاق اتنا ہی پیسہ صوبوں کو بھیج سکتا ہے، جتنا ٹیکس جمع ہوتا ہے، ماضی میں بر وقت فیصلے نہ ہونے سے صنعتوں پر بوجھ پڑا، انہوں نے خبردار کیا کہ سردیوں میں گیس کا بحران سنگین ہوسکتا ہے، بدقسمتی سے ہمارے ملک میں کسی قومی…

کراچی: چار منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، 5 زخمیوں کو نکال لیا گیا

کراچی:   کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، عمارت کے ملبے سے 5 زخمیوں کو نکال لیا گیا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ عمارت گرنے سے ملبہ سڑک پر پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے کتنے افراد ہے کچھ نہیں کہا جاسکتا،…

ن لیگ30دسمبر سے پہلے ش لیگ سے الگ ہو جائے گی، شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیشگوئی کی ہے کہ ن لیگ30 دسمبر سے پہلے ش لیگ سے الگ ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے ش لیگ الگ ہوجائے گی اور شہبازشریف لیگ الگ ہونے سے بھی عمران خان کی حکومت کوئی خطرہ نہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس کے متعلق…

نواز شریف کی سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف…

وفاق کو گالی دینے سے کسی کے مسئلے حل نہیں ہونگے: حلیم عادل شیخ

کراچی:   پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وفاق کو گالی دینے سے کسی کے مسئلے حل نہیں ہونگے، سندھ حکومت کو عملی اقدامات کرنا ہونگے، اندرون سندھ میں حالات بہت تکلیف دہ ہیں۔ سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حلیم…