Daily Archives

September 28, 2020

منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

 منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔      منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جہاں جسٹس سردار نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے…

افغانستان میں امن کی کوششوں کے ساتھ شرپسندوں پر نظررکھنا ہوگی، شاہ محمود

مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں افغان امن عمل کے حوالے سے جاری کاوشوں کے دوران ان شرپسند عناصر پر بھی نظر رکھنا ہوگی جو اس خطے میں امن و استحکام کا خواب  شرمندہ ء تعبیر ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے ۔افغانستان کی اعلیٰ سطحی مفاہمتی…

وزیر اعظم نے کابینہ ارکان اور بیورو کریٹس کی عسکری قیادت سے براہ راست ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے ارکان اور بیورو کریٹس کے عسکری قیادت کے ساتھ براہ راست رابطوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزرا اور بیورو کریٹس کی…

جس نے ملکی دولت کونہیں لوٹا اس کو بےفکر ہونا چاہیے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جس نے ملکی دولت کو نہیں لوٹا اس کو بے فکر ہونا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں کیپٹن عبداللہ شہید

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں شرپسندوں کی فائرنگ سے کیپٹن عبداللہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کےعلاقے شکئی میں دہشت گردوں کی اطلاع پر نائٹ پٹرولنگ کی…

نواز شریف سے کئے گئے دس سوالوں کے جواب کا انتظار ہے: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف سے کئے گئے دس سوالوں کے جواب کا انتظار ہے، لیگی قائد نے ساری زندگی لندن میں گزانے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن سینیٹ الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا آصف زرداری…

مودی نے اقوام متحدہ میں اہم مسائل پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا، پاکستان

اقوام متحدہ: پاکستان نے عالمی برادری کو باورکرایا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر اور دیگر اہم عالمی امور کو نظر انداز کیا۔ بھارتی رہنما نے ہفتے کے روز 75 ویں یو این جی اے سے خطاب کرتے ہوئے…

شہباز شریف کی گرفتاری کے احکامات عدالت نے دیئے: شہزاد اکبر

معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے احکامات عدالت نے دیئے، مریم اورنگزیب صرف باتیں کرتی ہیں، ان کی گفتگو عدلیہ پر حملہ ہے، گلگت بلتستان الیکشن کا بہانہ بنایا جا رہا ہے۔ ادھر معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے…

وفاقی حکومت فی الفور شہباز شریف کو رہا کرے: بلاول بھٹو کا مطالبہ

بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت فی الفور اپوزیشن لیڈر کو رہا کرے۔ انہوں نے کہا اپوزیشن رہنماؤں سے سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری ہے، معاون خصوصی، وزراء اور وزیراعظم کی ہمشیرہ کو…

آصف زرداری اورفریال تالپور پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی، سابق صدر سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے احتساب عدالت…