مسلم لیگ نون نے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان مسلم لیگ نون سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی سی پی او لاہور کو نوکری سے نکالا جائے اور عبرت کا نشان بنایا جائے۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
