نوشہرہ: 14 پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں ملزمان نے خاتون اہلکار کو قتل کر دیا
نوشہرہ اکبرپورہ کے گنجان آباد علاقے علی شاہ میں ایلیٹ پولیس فورس کی لیڈی کانسٹیبل کو ایس ایچ او تھانہ اکبرپورہ اور پولیس کے سامنے مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق…
