Daily Archives

September 17, 2020

پاکستان کا قرض جی ڈی پی کے87اعشاریہ2فیصد تک پہنچ گیا

پاکستان کا مجموعی قرض جی ڈی پی کے 87 اعشاریہ 2 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہیں۔ حکومت کی طرف سے ملکی قرضہ جات میں 14ہزار ارب روپے اضافے کا اقرار کیا گیا ہے۔ قومی…

پاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی اہم کونسل کا رکن منتخب

 پاکستان نے اقوام متحدہ میں کمیٹی برائے پروگرام و کو آرڈینیشن کا انتخاب بھاری اکثریت سے جیت کر اہم کام یابی حاصل کرلی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان یو این اکنامک اینڈ سوشل کونسل کے 54 میں سے 52ووٹ لے کر کامیاب ہوا۔ پاکستان نے 96…

موٹروے گینگ ریپ کیس:ملزم عابد چھلاوا بن گیا،تیسری بار فرار ہونے میں کامیاب

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کو راجہ جنگ میں موٹر وے گینگ ریپ کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابد ملہی کی آمد کی اطلاع ملی تھی۔ ملزم آیا لیکن شبہ ہوتے ہی کھیتوں میں فرار ہو گیا۔ پنجاب پولیس کی نااہلی کی وجہ سے موٹر وے گینگ ریپ کیس کا مرکزی ملزم…

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے ضرور نکلے گا، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف بل پر اپوزیشن نے ایک بار پھر قومی مفاد کے منافی رویہ اختیار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھاکہ عمران خان کی قیادت میں قومی…

میرے متعلق کہانی گھڑ کر خود ساختہ کیس بنایا گیا ہے، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے میرے متعلق کہانی گھڑ کر خود ساختہ کیس بنایا گیا ہے۔ جہانگیر ترین نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) کی جانب سے طلبی پر  رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی…

‘شہباز اور بلاول سے کل ملاقات ہوئی سب پرباش ہیں، شین کا نون سے نکلنا طے ہے’

شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف اور بلاول سے کل ملاقات ہوئی سب پرباش ہیں، شین کا نون سے نکلنا طے ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پارلیمنٹ میں ہونیوالی قانون سازی ملک کے مفاد میں ہوئی، ایف اے ٹی ایف حساس بل تھا،…

نااہلی کیس: فیصل واوڈا کو جواب داخل کرانے کیلئے 14 اکتوبر تک کی مہلت

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو نااہلی کیس میں جواب داخل کرانے کے لیے 14 اکتوبر تک کی مہلت دے دی۔ میاں فیصل ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل بیرسٹر جہانگیر…

اپوزیشن سے کرپشن کے سوا ہر چیز پر سمجھوتے کیلئے تیار ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک اور جمہوریت کے لیے اپوزیشن سے ہر طرح کا سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہے لیکن کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر سربراہی اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب…

8 سال بعد سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

کراچی:   8 سال قبل کراچی کی بلدیہ فیکٹری میں زندہ جل جانے والے بے گناہوں کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ 11 ستمبر 2012 کو کراچی کی بلدیہ فیکٹری کو کیمیکل ڈال کر…

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد : میرا خواب ہے کہ آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستان کا ٹیلنٹ نظر آئے…

اسلام آباد  :  وزیراعظم عمران خان نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ریجنل کرکٹ سب سے بہترین ڈومیسٹک سٹرکچر ہے ، پرانا ڈومیسٹک سٹرکچر ختم ہونے سے پیدا ہونیوالی مشکلات کا اندازہ ہے لیکن اگر کرکٹ کو ٹھیک کرناہے تو…