9 دن گزر گئے، لاہور زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی پکڑا نہ جاسکا
لاہور: چھاپے اور تمام جدید طریقے کسی کام نہ آسکے۔ لاہور میں زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی گرفتار نہ ہوسکا۔ پولیس نے گرفتاری کے لیے قصور میں سرچ آپریشن کیا اور عابد کے 5 قریبی رشتے داروں کو حراست میں لے لیا۔
قصور روڈ کے قریب واقع…
