Daily Archives

September 5, 2020

کراچی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی کی بھی شرکت

کراچی:  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں انٹر سروسز انٹیلی (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے شرکت کی۔ کراچی سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے…

شہر قائد کیلئے سندھ حکومت کا پیپلز کراچی پروگرام سامنے آگیا، پانی 5 بڑے منصوبے شامل

کراچی:  شہر قائد کیلئے سندھ حکومت کا پیپلزکراچی پروگرام سامنے آگیا۔ شذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے پیپلز کراچی پروگرام میں پانی کے پانچ بڑے منصوبے شامل ہیں۔ سندھ حکومت نے کراچی کے روڈ انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے بھی منصوبہ بندی تیار کرلی،…

میاں نواز شریف اپنا علاج مکمل ہونے کے بعد وطن واپس آئیں گے: احسن اقبال

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنا علاج مکمل ہونے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ واضح طورپرکہا گیا تھا جب معالجین کہیں گے توواپس…

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے ۔ یہ اجلاس قومی اسمبلی کا…

کشمیر کو اقوام متحدہ کے ایجنڈے سے ہٹایا نہیں جاسکتا، پاکستان

پاکستان نے بھارت کو یاد دلایا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے ایجنڈے سے کشمیر کو نہیں ہٹایا جاسکتا، جو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے…

پتھراؤ والی پارٹی بات چیت والی پارٹی کیساتھ چلنے کیلئے تیار نہیں: شیخ رشید

لاہور:  شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاست ان کے گھر میں قید ہوگئی، پتھراؤ والی پارٹی بات چیت والی پارٹی کیساتھ چلنے کیلئے تیار نہیں، اے پی سی ٹیں ٹیں فِش ہے، فضل الرحمان کی سیاست گفتاً برخاستً سے زیادہ نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر ریلوے…

کراچی کیلئے آج بڑا دن، ایک نئے دور کا آغاز ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد:  شہباز گل نے کہا ہے کہ کراچی کیلئے آج بڑا دن، ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، وزیراعظم شہر قائد کی خوبصورتی، روشنیاں اور وقار لوٹانے کا اعلان کریں گے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا عمران خان…

بڑے شہر کے بڑے مسائل کے حل کیلئے بڑی پلاننگ، وزیراعظم کی کراچی آمد

کراچی:  وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے، اتحادیوں سے ملاقات کا بھی پروگرام ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر اجلاس جاری ہے جس میں وزیر اعلی سندھ ڈاکٹر مراد…

پینے کے پانی کی فراہمی، سیوریج اور تجاوزات کراچی کے اہم مسائل: اسد عمر

کراچی:  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پینے کے پانی کی فراہمی، سیوریج اور تجاوزات کراچی کے اہم مسائل ہیں، ان کے حل کیلئے کوشاں ہیں، شہباز شریف کا دورہ صرف سیاست کیلئے تھا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

کراچی نے بالآخر اربابِ اقتدار کی توجہ حاصل کرلی، فاروق ستار

سینئر سیاستداں اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی نے بالآخر اربابِ اقتدار کی توجہ حاصل کر لی۔ بانی ٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں سینئر…