Daily Archives

September 5, 2020

پتھراؤ والی پارٹی بات چیت والی پارٹی کیساتھ چلنے کیلئے تیار نہیں: شیخ رشید

لاہور:  شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاست ان کے گھر میں قید ہوگئی، پتھراؤ والی پارٹی بات چیت والی پارٹی کیساتھ چلنے کیلئے تیار نہیں، اے پی سی ٹیں ٹیں فِش ہے، فضل الرحمان کی سیاست گفتاً برخاستً سے زیادہ نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر ریلوے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبے کی منظوری دے دی

لاہور:  راولپنڈی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبے کی منظوری دیدی۔ انہوں نے کہا راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ 50 ارب روپے کا میگا منصوبہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا راولپنڈی کے…

دو سال میں بدعنوان عناصرسے 363 ارب برآمد کرکے خزانے میں جمع کرائے: چیئر مین نیب

اسلام آباد:  چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ وائٹ کالرکرائمزاورمیگاکرپشن کیسزکومنطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے، مقدمات میں مجموعی سزا کی شرح 68.8 فیصد ہے، گزشتہ دوسالوں میں بدعنوان عناصرسے 363 ارب روپے برآمد…

اسلام آباد کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ منظور

اسلام آباد:  اسلام آباد کے نوجوانوں کے لئے خوشی کی بڑی خبر، اسلام آباد کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ منظور کر لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔…

بلوچستان: کم عمری کی شادی روکنے کے لیے آج بھی 1929 والا قانون

بلوچستان میں کم عمری کی شادی کے حوالے سے آج بھی 90 سال پرانا سال 1929 کا قانون لاگو ہے۔ جس میں اس قانون کی خلاف ورزی پر ایک ماہ قید اور ایک ہزار روپے جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔   قانون کی رو سے شادی کے لیے کسی بھی لڑکی کی عمر16 سال مقرر ہے۔اس…

گورنر نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللّٰہ یاسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو سہ پہر چار طلب کرلیا ہے۔ گور نر بلوچستان کے دستخط سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 8 ستمبر کو سہ پہر چار طلب کیا گیا ہے اور یہ رواں…

عمر اکمل کیس: کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں کارروائی کا آغاز

لاہور:   کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بیٹسمین عمر اکمل کی درخواستوں پر کارروائی کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کو 20 روز کے اندر اپنے دفاع میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ٹیسٹ…

انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا

لاہور:   پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ 6 ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرائلز کا یہ سلسلہ 11 سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ان ٹرائلز…

میسی کا بارسلونا سے راہیں جدا نہ کرنے کا اعلان

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مشہور فٹ بالر لیونل میسی نے ہسپانوی کلب بارسلونا چھوڑنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کلب کے خلاف نہیں کھیلنا چاہتا اور بارسلونا چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی …

بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق

بھارت اور چین نے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ واضح رہے کہ جوہری صلاحیت کے حامل دونوں ممالک نے جون میں ہونے والے ایک جھڑپ کے بعد مغربی ہمالیہ کے راستے سے گزرنے والی سرحد کے ساتھ اضافی…