موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا
موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت، وقار الحسن کی نشاندہی پر ملزم شفقت کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم شفقت کا ڈی این اے میچ کر گیا۔
ذرائع کے مطابق شفقت علی کو ایک روز پہلے گرفتار کیا گیا تھا، دوران تفتیش ملزم وقار الحسن نے شفقت…
