ٹرانسفارمیشن پیکیج کے تحت منصوبوں پر جلد عملدرآمد ضروری ہے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے۔ ٹرانسفارمیشن پیکیج کے تحت منصوبوں پر جلد عملدرآمد ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور…
