Daily Archives

September 20, 2020

اے پی سی؛ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کے لانے والوں سے ہے، نواز شریف

اسلام آباد:  سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات ہائی جیک کرکے چند افراد کو اقتدار دینا بددیانتی، عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا سنگین جرم، جو لوگ بھی دھاندلی کے ذمہ دار ہیں انہیں حساب دینا ہوگا۔ نواز شریف کا کثیر الجماعتی…

اے پی سی میں تمام جماعتیں حکومت سے نجات کا راستہ تلاش کریں گی، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں تمام جماعتیں حکومت سے نجات کا راستہ تلاش اور اقدامات کا حتمی فیصلہ کریں گی۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے دیگر…

مولانا فضل الرحمن کی اسمبلیوں سے استعفے اورسندھ اسمبلی کوتحلیل کرنےکی تجویز

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس سے اپنے خطاب میں اسمبلیوں سے استعفے اور سندھ اسمبلی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کا اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا خطاب…

میاں صاحب کو سمجھائیں کہ عوام نے الیکشن میں ووٹ کوعزت دی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کوکوئی سمجھائے کہ عوام نے 2018 کے الیکشن میں واقعی ووٹ کوعزت دی۔ ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ عوام نے سمجھ بوجھ کر ووٹ کو استعمال کیا۔ انہوں ںے دعویٰ کیا کہ ووٹ کے ذریعے میاں…

بند دروازوں میں بھی کچھ بات چیت ہوگی، شیری رحمان

 پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے آل پارٹیز کانفرنس شروع ہونے سے کچھ دیر قبل ایک بیان میں کہا ہے کہ ای پی سی میں کچھ بات چیت بند دروازوں میں بھی ہوگی۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کراچی سے آصف علی زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں…

بزنس ٹائیکون کا 8 ارب ڈالر کی دولت خیرات دینے کا عمل حقیقی امیری ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے آئرش امریکن بزنس ٹائیکون چنک فرینی کی جانب سے 8 ارب ڈالر مالیت کی اپنی تمام دولت بطور خیرات دینے کے عمل کو “حقیقی امیری” قراردیا ہے۔ سابق امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی زندگی میں ہی اپنی تمام دولت عطیہ کرنے کی میڈیا…

ہم حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کریں گے، آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کریں گے، یہ کوئی جمہوریت نہیں اس طرح حکومت نہیں چلتی۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے ویڈیو لنک کے ذریعے…

بیماری کا بہانہ بنا کر فرار ہونے والا شخص ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرے گا، شبلی فراز

اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بیماری کا بہانہ بنا کر فرار ہونے والا شخص ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرے گا۔ وزیرا طلاعات سینیٹر شبلی فراز نے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن والوں…

دنیا بھر میں 2 کروڑ لڑکیوں کے اسکول واپس نہ آنے کا خدشہ ہے، ملالہ یوسف زئی

اقوام متحدہ (یو این) کی خصوصی سفیر برائے امن اور دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کے خاتمے کے باوجود 2 کروڑ لڑکیوں کے اسکول واپس نہ آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ملالہ…

گوجرہ کے قریب موٹروے پر کار کی ٹریلر سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

گوجرہ:   گوجرہ کے قریب موٹروے پر کار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ کار میں سوار بدقسمت خاندان موٹروے ایم فور پر منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ تیز رفتاری کے سبب ٹریلر سے ٹکر ہو…