پنجاب میں جعلی کاسمیٹکس تیار، فروخت کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور: صوبہ پنجاب میں جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب ڈرگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی۔ بزدار حکومت کا ایک اور بڑا اقدام، جلد کیلئے نقصان دہ جعلی کاسمیٹکس تیار…
