Daily Archives

September 1, 2020

کابینہ اجلاس: لیگل ٹیم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق آپشنز سے آگاہ کریگی

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس جاری ہے جس میں لیگل ٹیم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق قانونی آپشنز سے آگاہ کرے گی۔ کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو کراچی کی صورتحال اور امدادی کاموں پر بھی بریفنگ…

زرتاج گل ’’پناہ ‘‘کی ایمبیسیڈر بن گئیں

اسلام آباد : وفاقی وزیرمملکت برائے موسیمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے پناہ کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہاکہ دل کے امراض،وجوہات سے متعلق عام شہریوں کو باشعو رکرنا اورطبی امدادفراہم کرنے پرپناہ کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔وزیرمملکت برائے…

عاصم باجوہ چند روز میں اثاثوں کی خبروں سے متعلق وضاحت کریں گے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز  کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اپنے اثاثوں کی خبروں سے متعلق خود وضاحت کریں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ان کی…

اورنج لائن ٹرین میں ملازمتوں کے مواقع، عاصم سلیم باجوہ نےاشتہار ٹویٹ کردیا

اسلام آباد:  چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن ٹرین لاہور میں نئی ملازمتوں کا اشتہار ٹویٹ کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اشتہار میں بتایا…

چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف پھر شدید بیمار ہو جائیں گے: شہباز گل

اسلام آباد:  شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالت نے نواز شریف کو اگلی پیشی تک سر نڈر کرنے کا حکم دیا ہے، چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف ایک بار پھر شدید بیمار ہو جائیں گے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…

حکومت کی بہتر حکمت عملی: اموات میں نمایاں کمی، کورونا سے 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد:  کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 298 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 96 ہزار 149 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ…

دنیا کو بھارت کے جارحانہ عزائم سے آگاہ رکھا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر فورم پر بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےخلاف موثر آواز اٹھائی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے دنیا کو بھارت کے جارحانہ…

کابل میں پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کا دوسرا اجلاس

اسلام آباد:  کابل میں پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے پر امن، مستحکم، متحد، خودمختار اور خوشحال افغانستان کے لیے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے کابل میں ہونے والے پاک افغان ایکشن…

وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات شیڈول

لاہور:  وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، عمران خان ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ایوان وزیراعلی میں ملاقات ہوگی، عثمان بزدار تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کی دو سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے، ملاقات…