Daily Archives

September 1, 2020

سپریم کورٹ نے نیپرا کو عوامی سماعت کر کے فیصلے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے نیپرا کو عوامی سماعت کر کے فیصلے کا اختیار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک سے پیسے لیکر رپورٹ بنائی، پاور ڈویژن کے جس افسر نے رپورٹ جمع کرائی اسے پھانسی دے دینی چاہیے۔ چیف جسٹس…

‘علاج کے بعد نواز شریف کی حالت جیسے ہی خطرے سے باہر ہوگی واپس آئیں گے’

اسلام آباد:  لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ علاج کے بعد نواز شریف کی حالت جیسے ہی خطرے سے باہر ہوگی واپس آئیں گے، نواز شریف اور میرے اوپر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، اگر نواز شریف عدالتوں میں پیش ہو سکتا ہے تو کوئی بھی قانون سے بالاتر…

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم کیلئے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد:  جعلی اکاؤنٹس کیس میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو پیش ہونے کا حکم دے دیا

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ نواز شریف سرنڈر کر کے 10 ستمبر کو عدالت پیش ہوں۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ سابق وزیراعظم کو ابھی مفرور قرار نہیں دے…

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات نظر انداز

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات نظر اندازکردی گئیں، کھارادر اور وزیر مینشن میں بارش کے بعد جمع گندہ پانی نکالا نہ جا سکا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیر کی رات 12 بجے تک یہاں صفائی کی ہدایت کی تھی۔ مراد علی شاہ نے شہر کی اہم شاہراہوں کی مرمت…

مریم نواز اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں

ایون فیلڈ ریفرنس میں پیش ہونے کے لیے مسلم لیگ نون کی رہنما اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز مری سے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج ایون فیلڈ، العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کے…

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم کیلئے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد:  جعلی اکاؤنٹس کیس میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی…

سراج رئیسانی پرخود کش دھماکے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

سراج رئیسانی پر ہونے والے خود کش دھماکے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروئی کی، سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے…

رضوان مستقبل میں قومی ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں، راشد لطیف

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان میں قائدانہ صلاحیت ہے اور وہ مستقبل میں قومی ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں۔ دورہ انگلینڈ میں محمد رضوان نے اپنی عمدہ کارکردگی سے سب کو گرویدہ بنا لیا ہے خصوصاً ان کی وکٹ…