پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کر لیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائس کی فروخت کیلیے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ وسیع تجربہ اوراچھی ساکھ رکھنے والی کمپنیز کو…
