مسئلہ کشمیر اجاگر کرنیکا مشن، وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے
اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے۔ جس میں عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو اجاگر کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کا اقوام عالم کے بڑے فورم سے…
