Daily Archives

September 25, 2020

شہباز شریف کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے انہیں فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے کینسر کے مریضوں کی مفت…

سندھ 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ہمیں دیدے تو صوبے میں گیس کی قلت ختم کردیں گے، وزیر توانائی

وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سندھ میں 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ایسا ہے جو سندھ حکومت ہمیں دیدے تو صوبے بھر کا گیس کی قلت کا مسئلہ حل کردیں گے۔ وزیر توانائی عمر ایوب اور ندیم بابر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے تیل…

نواز شریف سزا یافتہ مجرم، واپسی کے خلاف کوئی قانونی رکاوٹ نہیں: بابر اعوان

ڈاکٹر بابر اعوان نے نواز شریف کے بارے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سزا یافتہ مجرم کی واپسی کے خلاف کوئی قانونی رکاوٹ نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے…

نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق تک چھین لیا، مولابخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ادویات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ مسترد کرتی ہے، نااہل اور نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق تک چھین لیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ادویات کی قیمتوں…

کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ عطاءاللہ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کےلئے منظور

کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ عطاءاللہ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کےلئے منظور کوئٹہ، پولیس کی جانب سے کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید خان اچکزئی کی بریت کو چیلبج کیا گیا ہے کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی جانب سےاپیل…

بلوچستان: 15 سال سے کم عمر بچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبےکی کوئلہ کانوں میں چائلڈ لیبر کا نوٹس لیتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان شفقت فیاض نے کہا کہ 15 سال سے کم عمر کے بچے کوئلہ کی کانوں میں کام…

چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔

چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔ چمن ۔ احتجاج روزگار بحالی کمیٹی اور معذوران کی جانب سے کیا گیا ۔ چمن ۔ احتجاج کے باعث پاک افغان تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہوگئی ۔ چمن ۔ ہمارے روزگار کو…

بلوچستان ؛ کوہلو میں لیویز کی کارروائی، بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ برآمد

 کوہلو میں لیویز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو نصیراللہ شیخ کے مطابق لیویز فورس کی تالاب کے علاقے میں کارروائی کے دوران تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بھاری …

سنوکر کا عالمی چیمپیئن رونی اوسلیوین 18 سالہ نوجوان سے شکست کھا گیا

 سنوکر کے ورلڈ چیمپئن رونی اوسلیوین کو یورپین ماسٹرز چیمپئن شپ میں حیران کن طور پر اپنے سے آدھی عمر کے کھلاڑی سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ رونی اوسلیوین یورپین ماسٹرز میں عبرتناک شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے ہی باہر ہو گئے ہیں۔ انھیں شکست…