• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

بلوچستان ؛ کوہلو میں لیویز کی کارروائی، بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ برآمد

web desk by web desk
September 25, 2020
in اہم خبریں, بلوچستان
0
بلوچستان ؛ کوہلو میں لیویز کی کارروائی، بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ برآمد

 کوہلو میں لیویز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کوہلو نصیراللہ شیخ کے مطابق لیویز فورس کی تالاب کے علاقے میں کارروائی کے دوران تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا، اور برآمد ہونے والا اسلحہ و بارود بھارتی اور روسی ساختہ ہے۔

لیویز کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں 7ریموٹ کنٹرول بم،4 رائفل، 1400راوٴنڈز، 2 اینٹی ٹینک مین ،4 ٹائم بم،  10اینٹی پرسن بم ،8 ہینڈ گرنیڈ، 82 ماٹرگولے  اور دیگر اسلحہ شامل ہے۔

Previous Post

کوئٹہ پریس کلب کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں جاری کتب میلہ اختتام پذیر

Next Post

چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔

Next Post
چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔

چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.