‘خاتون سے زیادتی کا واقعہ شرمناک،پولیس کی کمان غیرپیشہ ورانہ افراد کے ہاتھ میں ہے’
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس گلزار احمد نے موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔
پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں چھ روزہ کمرشل اور اوورسیز کورٹس ٹریننگ ورکشاپ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے…
