4 دن گزرے کے بعد بھی خاتون سے زیادتی کے ملزم گرفت میں نہ آسکے
لاہور: چار دن گزرے کے بعد بھی خاتون سے زیادتی کے ملزم گرفت میں نہ آسکے، کرمنل ریکارڈ رکھنے والے 70 سے زائد افراد کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔
زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کے رشتہ دار اور مقدمے کے مدعی کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا…
