بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات

0 28

کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمات

کوئٹہ: کوئٹہ  میں موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: خضدار میں موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: خصدار میں آج زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت  29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 16 فیصد گوادر می61فیصد سبی میں  27نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب 8 فیصد ریکارڈ

Leave A Reply

Your email address will not be published.