Daily Archives

September 26, 2020

مزید تماشا نہیں بننے دینگے، مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے لکھا کہ ‏یہ ہے حقیقت اس احتساب کی جس کے ذریعے آپ کے…

پاکستان عالمی چیمپئن فار نیچر قرار

عالمی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو عالمی چیمپئن فار نیچر قرار دیا ہے۔ پاکستان کو چیمپئن فار نیچر کا اعزاز ماحول دوست پالیسیوں  کی بدولت دیا گیا۔ اعزاز کی وصولی کے لیے ورلڈ اکنامک فورم نے معاون خصوصی ماحولیات ملک امین کو مراسلہ بھی…

فضل الرحمن،نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ، استعفوں سے متعلق کمیٹی پر تبادلہ خیال

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں اسمبلیوں سے استعفوں کے لیے کمیٹی کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر…

قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے ن لیگ میں سنجیدہ بحث چل رہی ہے: فواد چودھری

فواد چودھری نے کہا ہے کہ قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے نون لیگ میں سنجیدہ بحث چل رہی ہے، ڈیل کی چاہت تھی جب نہیں ہوئی توسب پھٹ پڑے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف کی تقریر پر لیگی…

اسامہ سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں، کتنا چندہ لیا: شیخ رشید کے نواز شریف سے 10 سوال

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف نے 10 سوال پوچھ لئے۔ انہوں نے کہا 31 دسمبر تک سب ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کسی صورت استعفے نہیں دے گی۔ شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم…

طلال چوہدری پر نامعلوم افراد کا حملہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل

سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، اور پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی ہڈیاں بھی فریکچر ہوئی ہیں۔ سابق وزیر مملکت اور لیگی رہنما طلال چوہدری پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی…

نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ، نیب نے اثاثوں کی چھان بین کا دائرہ وسیع کر دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشکلات میں مزید اضا فہ ہو گیا۔ توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے اثاثوں کی چھان بین کیلئے دائرہ کار وسیع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر لاہور، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور نجی بینک سے سابق وزیر اعظم کے…

نواز شریف کا ہر لفظ، ہر جملہ پارٹی کیلئے مقدم ہے: احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ہر لفظ، ہر جملہ پارٹی کیلئے مقدم ہے، اے پی سی کے بعد حکومتی ایوانوں میں زلزلہ بپا ہے، سابق وزیراعظم کے وژن کو سیاسی ڈاکٹرائن سمجھتے ہیں، اے پی سی کے بعد اپوزیشن کی آواز کو دھمکیوں سے دبانے کی کوششیں کی…

وزیراعظم کے جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم سلیم

اسلام آباد:   عاصلم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، عمران خان نے پاکستان کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کی۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

بھارت میں سیکیولرازم کی جگہ ہندو راشٹریہ نے لی ہے، وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں کورونا وائرس سے دنیا کو درپیش مسائل پر بات کی جبکہ بھارت کی حکومت کے انتہاپسندانہ اقدامات سے بھی دنیا کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں آن…