Daily Archives

September 26, 2020

بھارت نے کشمیریوں کے حقوق سلب کر رکھے ہیں: پاکستانی سفارتکار ذوالقرنین چھینہ

نیویارک:  اقوام متحدہ میں رائٹ آف رپلائی پر پاکستانی سفارتکار نے جواب دیتے ہوئے کہا بھارت نے کشمیریوں کے حقوق سلب کر رکھے ہیں، مقبوضہ کشمیر نہ بھارت کا حصہ تھا، نہ ہے، نہ کبھی ہوگا، اقوام متحدہ قراداروں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت…

کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 9 ہزار 581 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 451 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 581 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

امن و امان ` تعلیمی اور طبی سہولتوں کی فراہمی فرنٹیئر کور کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہیں . آئی جی…

انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل فیاض حسین شاہ نے گزشتہ روز کیڈٹ کالج مستونگ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آئی جی ایف سی نے کیڈٹ کالج مستونگ میں ایف سی کی جانب سے حالیہ قائم کردہ فٹنس کلب اور کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر…

قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک تصادم‘ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق

قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک تصادم‘ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق ہو گئے جاں بحق افراد کا تعلق لورالائی سے ہے‘تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایک کار گاڑی میں لورالائی کے 6نوجوان کوئٹہ سے لورالائی جارہے تھے کہ قلعہ سیف اللہ کے قریب گڑنگ کے مقام…

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے…

کوئٹہ و گردنواح میں موسم سرما شروع ہونے سے پہلے ہی گیس پریشر کا مسئلہ

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواح میں موسم سرما شروع ہونے سے پہلے ہی گیس پریشر کا مسئلہ۔سر اٹھانے لگا کوئٹہ: کوئٹہ میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس پریشر میں کمی شروع کوئٹہ: گیس پریشر میں کمی کوئٹہ سٹی کے علاقوں میں بھی جاری کوئٹہ: موسم سرما سے پہلے…

ویرات کی ناقص فیلڈنگ پر تنقید، انوشکا آگ بگولہ

دبئی :  انڈین پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ناقص کارکردگی پر تنقید ہوئی تو انوشکا شرما برا مان گئیں اور انہوں نے اپنے شوہر کا دفاع کیا۔آئی پی ایل کے میچ میں ویرات کوہلی کی ناقص فیلڈنگ پر سابق کرکٹر اور معروف…

عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر فلسطینی عوام کو دھچکا لگا ہے، صدر محمود عباس

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے خلیجی ممالک کی عالمی کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی…

یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک

یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرائن کے شہر چوگویف کے علاقے خارکیف میں فوجی طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا اور طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ائر…