Daily Archives

September 18, 2020

غریب ملک کے امیر نمائندوں نے کتنا ٹیکس دیا : تفصیلا

فیڈرل بورڈ آف رونیو( ایف بی آر) نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی۔ مالی سال 2018 کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لےگیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر آیا۔ کس صوبے نے کتنا ٹیکس …

مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وتیرہ ہے، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء ﷲ خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ سستی شہرت کے لئے مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وطیرہ ہے۔ اے پی سی کے انعقاد سے پہلے ہی حکمرانوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔…

ملک نعروں سے نہیں احتساب سے ٹھیک ہوگا، اعجاز شاہ

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ ملک نعروں سے نہیں، احتساب سے ٹھیک ہوگا، جو اقتدار میں ہیں ان کا احتساب پہلے کرنا ہوگا، منی لانڈرنگ قانون کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگا۔ وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا ، پاسپورٹ سینٹر…

نیب نے شاہد خاقان کی زبان بند کرانے کے لئے ریفرنس بنایا، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی موجودہ وفاقی حکومت پر کھلم کھلا تنقید کرتے ہیں، ریفرنس بنانے کا مقصد شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کرانا ہے۔ سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی غیر قانونی تعیناتی سے متعلق ریفرنس کے خلاف…

ریکوڈیک کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آنا بڑا ریلیف ہے، عاصم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی بنک ٹربیونل کا ریکوڈیک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ٹربیونل نے پاکستان کو 6…

کشمیر میں بھارتی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال گذشتہ 7 دہائیوں سے کررہاہے تاہم طاقت کے استعمال سے یہ مسئلہ حل…

سینیٹ اجلاس، مشاہد اللہ اور عتیق شیخ میں تلخ کلامی

سینیٹ اجلاس میں ایم کیو ایم رہنما میاں عتیق شیخ اور نون لیگ کے مشاہداللہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، ایک دوسرے کو دھمکیاں دیں، غیر پارلیمانی جملوں کا استعمال کیا، اسپیکر نے غیر پارلیمانی الفاظ حذف کروا دیئے۔ چیئرمین سینٹ صادق…

کسٹم کی تاریخی کارروائی، افغانستان جانیوالے کنٹینر سے 91 ارب کا نشہ آور کیمیکل برآمد

پاکستان کسٹم نے افغان کسٹم کی اطلاع پر یو اے ای سے کراچی آنے والے کنٹینر سے نشہ آور ادویات میں استعمال ہونے والے کیمیکل ’’آئیوڈین میتھیمفیتیمین‘‘ کی 91 ارب 67 کروڑ روپے مالیت کی بڑی کھیپ پکڑلی۔ جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کسٹم پورٹ…

اگر قانون سازی زور اور دھمکی سے کی جائے تو ایسے پارلیمان کا کوئی مستقبل نہیں، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمان میں زبردستی قانون سازی منظور کی جا رہی ہے لیکن اگر قانون سازی زور اور دھمکی سے کی جائے گی تو اس کا اور اس طرح کی پارلیمان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔…