Daily Archives

September 18, 2020

آرمی چیف کا چینی سفیر کے اعزاز میں عشائیہ،علاقائی سیکیورٹی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے چینی سفیر کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیے میں علاقائی سیکیورٹی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق…

ایف آئی اے جن الزامات پر بلا رہا ہےان کا چینی کی قیمت سے تعلق ہی نہیں،جہانگیرترین

تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایف آئی اے جن الزامات پر مجھے طلب کررہا ہے ان کا چینی کی قیمت سے تعلق نہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر جہانگیر ترین نے ردعمل میں کہا کہ میرے متعلق کہانی گھڑ کے ایک خود ساختہ کیس بنایا…

اپوزیشن کے31 ممبران کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اپوزیشن کے 31 ممبران ایسے تھے، جنہیں پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے31 ممبران تھے جن کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا…

اکبر آسکانی سب سے زیادہ اور سردار یار محمد رند سب سے کم ٹیکس دینے والے اراکین صوبائی اسمبلی

کوئٹہ: بلوچستان کے ارکان اسمبلی میں سب سے زیادہ ٹیکس میر اکبر آسکانی ایک کروڑ 18لاکھ 63ہزار 470روپے جبکہ سب سے کم سرداریارمحمد رند 400روپے اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان 48لاکھ 8ہزار 948روپے ٹیکس ادا کررہے ہیں اس کے علاوہ بلوچستان کے…

ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ژوب : ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔محکمہ صحت کے مطابق ژوب کے تعلیمی اداروں گرلز کالج کی ایک لیکچرر ایک طالبہ ، گرلز سکول سٹی کی کلاس فور ایک ملازم دو طالبات گرلز ناصر آباد کی ایک طالبہ اور نیو ٹاون…

ریکوڈک کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری

انٹرنیشنل سنٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ عالمی بینک کے ثالثی فورم نے ریکوڈک معاملے میں چھ ارب ڈالر ایوارڈ پر حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ ‏‏اکسیڈ ٹریبونل نے جولائی 2019ء میں آسٹویلوی کمپنی ٹیتھیان کے…

بلوچستان کے عوامی نمائندوں نے 2018میں کتنا ٹیکس جمع کروایا ؟

کوئٹہ:  بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ارکان سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں نے 2018میں کتنا ٹیکس جمع کروایا ؟ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار 69لاکھ روپے سے زائد ٹیکس دینے والے صوبے کے سب سے زیاد ہ ٹیکس دینے والے سینیٹر…

ریکوڈک بلوچستان میں کہاں واقع ہے؟

ریکوڈک ایران اور افغانستان سے طویل سرحد رکھنے والے بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ہے۔ بعض رپورٹس کے مطابق ریکوڈک کا شمار پاکستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے جبکہ دنیا کے چند بڑے ذخائر میں ہوتا ہے۔ ریکوڈک کے قریب ہی سیندک واقع ہے…

ناؤمی اوساکا فرنچ اوپن سے دستبردار

یو ایس اوپن کی فاتح ناؤمی اوساکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی۔ عالمی نمبر تین جاپان کی ناؤمی اوساکا کا کہنا ہے کہ وہ آزارینیکا کے خلاف ہونے والے یو ایس اوپن کے فائنل میں انجری کا شکار ہو…

کولمبین سائیکلسٹ میگوئل لوپز نے ٹور ڈی فرانس کا 17واں مرحلہ جیت لیا

لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا انگلش سلسلہ تھم گیا۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کا 5 برس سے اپنے گھر میں ناقابل شکست رہنے کا بھرم بھی توڑ دیا، سنچری میکرز گلین میکسویل اور الیکس کیری نے تیسرے میچ میں 212 رنز کی ریکارڈ شراکت سے کینگروز کو 3 وکٹ سے…