ژوب : ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔محکمہ صحت کے مطابق ژوب کے تعلیمی اداروں گرلز کالج کی ایک لیکچرر ایک طالبہ ، گرلز سکول سٹی کی کلاس فور ایک ملازم دو طالبات گرلز ناصر آباد کی ایک طالبہ اور نیو ٹاون ہائی سکول کی ایک طالبعلم سمیت 7 افراد کی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔

