اہم خبریںپاکستان

مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وتیرہ ہے، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء ﷲ خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ سستی شہرت کے لئے مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وطیرہ ہے۔ اے پی سی کے انعقاد سے پہلے ہی حکمرانوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔

رانا ثناء ﷲ خان نے کہا کہ بزدل شیخ رشید پاکستانی سیاست میں گوئیبلز کے مقام پر فائز ہے۔ ریلوے کو 50 ارب روپے کے تاریخی خسارے کا شکار بنانے والا شیخ رشید قومی مجرم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button