اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ عطاءاللہ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کےلئے منظور

کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ عطاءاللہ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کےلئے منظور کوئٹہ، پولیس کی جانب سے کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید خان اچکزئی کی بریت کو چیلبج کیا گیا ہے

کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی جانب سےاپیل بلوچستان ہائی کورٹ میں دائر کی گئی تھی کوئٹہ، محکمہ پولیس کی اپیل پر ہائی کورٹ نے ملزم سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردئیے کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں دائر اپیل کی سماعت اکتوبر کےدوسرے ہفتے کےلئےمقرر

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button