• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

سندھ 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ہمیں دیدے تو صوبے میں گیس کی قلت ختم کردیں گے، وزیر توانائی

web desk by web desk
September 25, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
سندھ 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ہمیں دیدے تو صوبے میں گیس کی قلت ختم کردیں گے، وزیر توانائی

وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سندھ میں 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ایسا ہے جو سندھ حکومت ہمیں دیدے تو صوبے بھر کا گیس کی قلت کا مسئلہ حل کردیں گے۔

وزیر توانائی عمر ایوب اور ندیم بابر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے تیل کی دریافت کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے، ملک کے گیس کے ذخائر کی پیداوار میں ساڑھے 7 فیصد یومیہ کی بنیاد پر کمی آتی رہی، اب سندھ میں 250 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی آرہی ہے۔

سندھ حکومت 17 کلومیٹر کی ایک جگہ ہمیں نہیں دے رہی، عمر ایوب

عمر ایوب نے کہا کہ سندھ میں 17 کلومیٹر کی ایک جگہ ہے جو سندھ حکومت ہمیں نہیں دے رہی، اگر سندھ حکومت ہمیں وہ علاقہ دیدے تو ہم سندھ کو 250 ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کردیں گے۔

Previous Post

نواز شریف سزا یافتہ مجرم، واپسی کے خلاف کوئی قانونی رکاوٹ نہیں: بابر اعوان

Next Post

شہباز شریف کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

Next Post
شہباز شریف کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

شہباز شریف کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.