واشنگٹن(اے پی پی)سروے کے مطابق67 فی صد یہودی رائے دہندگان نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار کو ووٹ دیں گے۔ جبکہ 30فی صد نے ٹرمپ کی حمایت کا عندیہ دیا ۔
لندن: برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے، گھر میں قرنطینہ نہ کرنے والے متاثرین کو 10ہزار پاؤنڈ تک جرمانہ ہوگا۔ لندن میں سیکڑوں افراد نے کورونا کے دوسرے متوقع لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیا۔
برطانیہ میں کورونا کی…
ایران میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ گئیں، متاثرین چار لاکھ 19 ہزار سے زیادہ ہو گئے، حکام نے عوام کی جانب سے ماسک کے استعمال میں کمی کو کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ قرار دے دیا۔
ترجمان ایرانی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24…
پیانگ یانگ : جنوبی کوریا کے اخبارکے مطابق 25 اگست کو کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت پری سکول کے طلبا کو کم جونگ اُن سے متعلق اسباق روزانہ پڑھانا لازمی ہوگا۔اس حکم نامے کے مطابق ان اسباق کو…
برطانیہ، فرانس، جرمنی اور روس نے امریکی اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سیکیورٹی کونسل میں شکست کھانے کے بعد امریکا نے ایران پر یکطرفہ طور پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
تفصیل کے مطابق سلامتی کونسل میں شکست کے بعد امریکا کی من…