اہم خبریںبین الاقوامی

شمالی کوریا :طلبا کو کم جونگ اُن سے متعلق اسباق پڑھانے کا حکم

پیانگ یانگ  :  جنوبی کوریا کے اخبارکے مطابق 25 اگست کو کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت پری سکول کے طلبا کو کم جونگ اُن سے متعلق اسباق روزانہ پڑھانا لازمی ہوگا۔اس حکم نامے کے مطابق ان اسباق کو ‘‘ عظیم تعلیم’’ سے موسوم کیا گیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button