Daily Archives

September 7, 2020

سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیاں: الیکشن کمیشن کا پیپلزپارٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  پیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے عمل پر اعتراض اٹھا تے ہوئے مطالبہ کر دیا کہ مردم شماری کے نوٹیفیکیشن کے بغیر حلقہ بندیاں نہیں ہو سکتیں۔ الیکشن کمیشن نے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ نثار کھوڑو، فرحت اللہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا رچی کوملک بدرکرنے سے روک

عدالت نے امریکی صحافی ڈی رچی کو ملک بدری سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے وزارت داخلہ ، ڈی جی ایف آئی اے و دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ امریکی بلاگر سنتھیا رچی کی وزارت داخلہ کے ویزہ مسترد کرنے کے حکم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی…

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج بلالیا، وزرائے اعلیٰ کی شرکت شیڈول

اسلام آباد:  تعلیی ادارے کھولنے کے معاملے پر وزیراعظم نے کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا، صوبائی وزرائے اعلی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء، معاونین، سول اور عسکری…

نویں، دسویں، کالجز اور یونیورسٹیز کو 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ( ملک میں تعیلمی ادارے مرحلہ وار کھلیں گے، وفاق اور صوبوں نے 15 ستمبر سے یونیورسٹیز اور کالجز کھولنے پر اتفاق کر لیا، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی منظوری نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر دے گا۔ وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر…

یوم فضائیہ پر تقریبات: راشد منہاس کی قبر پر چاق چوبند دستے کی سلامی

کراچی:  ملک بھر یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں شہید پائلٹ راشد منہاس کے مزار پر دعائیہ تقریب ہوئی، بھائی انجم منہاس نے پھول چڑھائے اور دعا کی۔ کراچی میں شہید راشد منہاس کے مراز پر دعائیہ تقریب ہوئی۔ شہید پائلٹ کے…

بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور کیس ، 15ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، 15ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق،صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 18 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرا ئع صوبائی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بلوچستان کےضلع پشین کی 15ماہ کی بچی میں…

ٹیکس دہندگان کی کوئٹہ سے کراچی منتقلی کا نوٹی فکیشن معطل

بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے کوئٹہ کے اہم ٹیکس ادا کرنے والے صنعت کاروں اور کاروباری اداروں کو کراچی منتقل کرنے سے متعلق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس…

سات ستمبرہمارے لئے یوم الفتح ہیں،حافظ حسین احمد

جمعیت علمائاسلام کے مرکزی ترجمان اورسابق سینیٹرحافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ 6 ستمبر وطن عزیزکے جغرافیائی دفاع و استحکام اور7 ستمبر نظریاتی دفاع اوراستحکام کا دن ہے یہ دونوں دن ہمارے لیے یوم الفتح ہیں،پارلیمنٹ کے اندرمولانا مفتی محمود…

ریکو ڈک ڈیل: پاکستان کی چھ ارب ڈالر جرمانے کی منسوخی کی اپیل

پاکستان کے معدنی دولت سے مالا مال صوبے بلوچستان میں ریکو ڈک کے مقام پر قدرتی معدنیات، خاص کر سونے او تانبے کے بہت بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ ماضی میں وہاں کان کنی کے لیے ٹیتھیان کاپر کارپوریشن کے ساتھ ایک لیزنگ ڈیل پر دستخط کیے گئے تھے، جسے…