Daily Archives

September 7, 2020

‘ارطغرل غازی’ کے آئندہ ماہ پاکستان کے دورے کا امکان

ترکی کے ڈرامے دیریلیش ارطغرل جسے ارطغرل غازی کے نام سے اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا جارہا ہے، سے پاکستان بھر میں مقبول ہونے والے مرکزی کردار انجین التان دوزیتان کی جانب سے اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ انجین التان…

عاصم اظہر نے یوم دفاع کے نغمے کو احساسات قراردے دیا

لاہور،کراچی  :  گلوکار عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر کے یومِ دفاع کے موقع پر ریلیز کئے جانے والے نغمے میں محض بول نہیں بلکہ اس میں احساسات شامل ہیں۔ عاصم اظہر نے گانے میں اپنی پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے…

گرین شرٹس کو بدستور سیکھنے کی ضرورت ہے :رمیز راجہ

کراچی  :   سابق قومی کپتان اور دور حاضر کے بہترین کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عالمی ٹیمیں گلوبل ایونٹس کیلئے فائن ٹیوننگ میں مگن ہیں تو گرین شرٹس کو بدستور سیکھنے کی ضرورت ہے جن کی انگلش ٹور پر کارکردگی توقعات کے مطابق تسلی بخش نہیں…

دورہ انگلینڈ ناقص کارکردگی,پی سی بی مصباح الحق سے جوابد ہی کیلئے تیار

کراچی :  دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث ہیڈ کوچ مصباح الحق پی سی بی کے ریڈار میں آگئے ۔ بورڈ چیئرمین احسان مانی نے ہیڈ کوچ سے گرین شرٹس کی خراب کارکردگی پر وضاحت طلب کرنے کا عندیہ دیا ہے ،کرکٹ کمیٹی یہ معاملہ دیکھے…

نوواک جوکووچ کو یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا

لاہور:   ٹینس کے مشہور سٹار نوواک جوکووچ کو غصے میں ردعمل دینا مہنگا پڑ گیا۔ منتظمین نے جوکووچ کو یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی کردیا۔ تین بار یوایس اوپن ٹائٹل جیتنے والے عالمی نمبر ون کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب چوتھے راؤنڈ کے میچ…

جوبائیڈن صدر بنے تو امریکا پر نائن الیون جیسا ایک اور حملہ ہوسکتا ہے ، نور بن لادن

واشنگٹن: اسامہ بن لان کی بھتیجی نور بن لادن نے کہا ہے کہ اگر امریکا میں آئندہ صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن صدر منتخب ہوئے تو امریکا پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں جیسا ایک اور حملہ ہوسکتا ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارے نیویارک پوسٹ نے اس…

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 22 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، آبادی کی نقل مکانی

کیلی فورنیا:  کیلی فورنیا کے جنگلات کی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا، سیکڑوں افراد کو متاثرہ علاقے سے نکال لیا گیا۔ امریکی ریاست کیلی فورنای میں آتشزدگی کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے۔ آگ سے متاثرہ علاقے میں پھنسے 200 سے زائد…

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 41طالبان ہلاک،8زخمی

کابل: افغان صوبہ قندھار اور لغمان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 41طالبان ہلاک اور8زخمی ہو گئے ، بعد ازاں سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر طالبان کے ہلکے اور بھاری اسلحہ کو ضائع کر دیا،