اہم خبریںپاکستان

پاک فوج کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر احسان اللہ سنڑے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر احسان سنڑے کو 3 ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے غڑیوم میں آپریشن کیا۔ آپریشن میں دہشت گردی کی کئی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ احسان سنڑے اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button