روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس ہوگئی، رپورٹ
لندن: بین الاقوامی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی جس کے ابتدائی طبی نتائج کے دوران مریض میں کوئی ‘منفی اثرات’ رونما نہیں ہوئے اور ان میں اینٹی باڈیز بھی بننے لگے۔
لانسیٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق…
