Daily Archives

September 17, 2020

’’ارطغرل غازی ‘‘کے کردار ’’دوآن ایلپ ‘‘پاکستان پہنچ گئے

لاہور :   شہرہ آفاق تُرک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میںدوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے اداکارکیوت سیتن گونیر پاکستان پہنچ گئے ،انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو پاکستان پہنچنے کی اطلاع دی اور جہاز کی ٹکٹ کی تصویر بھی شیئر کردی ۔انہوں…

پی سی بی سے کسی عہدے کی پیشکش نہیں ہوئی، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی کسی عہدے کی پیشکش ہوئی ہے۔ شاہدآفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جارحانہ کرکٹ میں ہی ہماری کامیابی ہے، کرکٹ دلیروں…

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کئے جائیں گے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبے کے تمام اضلاع میں اسپورٹس کمپلیکسز کی تعمیر کے منصوبے کی پیشرفت کے جائزہ اجلاس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ تمام ڈویژنل کمشنرز جو کہ اس منصوبے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر بھی ہیں

اسرائیل کی امارات، بحرین سے معاہدے کے بعد غزہ پر بمباری

غزہ  :  جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے علاقے دیر البالاح اور خان یونس پر بمباری کا سلسلہ گھنٹوں جاری رکھا ۔حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ان حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔

سعودی عرب سمیت چھ ، سات ممالک اسرائیل سے معاہدہ کر ینگے : ٹرمپ

واشنگٹن :  امریکی صدرنے کہاہے ابراہم کارڈ پر متحدہ عرب امارات اور بحرین کے دستخط کے بعد سعودی عرب سمیت مزید چھ ،سات ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں، اس حوالے سے بات چیت جاری ہے ۔ٹرمپ نے مزید کہا سعودی فرمانروا شاہ…

بیلاروس: اپوزیشن رہنما قومی سلامتی کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار

بیلاروس کی حکومت نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والی خاتون رہنما ماریا کولسنیکووا کو قومی سلامتی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بیلاروس کے تفتیش کاروں نے باقاعدہ طور پر ماریا کولسنیکووا کو…

ایران پر اقوام متحدہ سے نئی پابندیاں نافذ کرائیں گے :امریکا

واشنگٹن  :  برطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ان پابندیوں کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد میں منظوری دی گئی تھی۔ دوسری طرف ایران نے عالمی عدالت انصاف سے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی معیشت…

اقوام متحدہ کا وینز ویلا کی حکومت پر ’سنگین جرائم‘ کا الزام

اقوام متحدہ (یو این) نے وینز ویلا کی حکومت پر انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم کے مترادف ’سنگین جرائم‘ کا الزام عائد کردیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یو این کے تفتیش کاروں نے کہا کہ وینزویلا کی حکومت نے ایسے سنگین جرائم کیے ہیں جو انسانیت…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 کشمیری نوجوان شہید

فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں اور ایک خاتون کو شہید کردیا۔ مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج نے ریاستی دہشتگردی کے دوران فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں اور ایک خاتون کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے…