اہم خبریںپاکستان

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے ضرور نکلے گا، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف بل پر اپوزیشن نے ایک بار پھر قومی مفاد کے منافی رویہ اختیار کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھاکہ عمران خان کی قیادت میں قومی مفاد کی قانون سازی سےپاکستان کے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملیں گے، اور پاکستان گرے لسٹ سے ضرور نکلےگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button