Daily Archives

September 11, 2020

مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا عہدہ واپس لینے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا اضافی عہدہ واپس لینے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کیلئے شعیب اختر مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں اور پی سی بی نے چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے شعیب اختر سے رابطہ…

جنوبی افریقی کرکٹ پر ایک بار پھر انٹرنیشنل دروازے بند ہونے کی تلوار لٹکنے لگی

جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے میں پڑگیا۔ جنوبی افریقی حکومت نے ایک ماہ کے لیے تمام سرگرمیاں معطل کرتےہوئے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لے…

ٹور ڈی فرانس کا گیارہواں مرحلہ آسٹریلیا کے سیبل ایوان نے جیت لیا

ٹور ڈی فرانس کا گیارہواں مرحلہ آسٹریلیا کے سیبل ایوان نے جیت لیا۔ انہوں نے ایک سو سڑسٹھ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ چار گھنٹے اور صفر ایک سیکنڈ میں طے کیا۔ تفصیل کے مطابق پیرس میں سائیکلنگ کا میگا ایونٹ جاری ہے۔ میدانی ٹریک پر ٹور ڈی…

ماسکو میں ملاقات کے بعد بھارت، چین کا سرحدی کشیدگی میں کمی لانے پر اتفاق

چین اور بھارت کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو میں ایک اعلی سطحی سفارتی اجلاس کے بعد ہمالیائی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کرنے اور ‘امن و امان’ کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی…

انڈیا اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈے پر متفق

نڈیا اور چین کے درمیان سرحد پر تناؤ اور جھڑپوں کے بعد ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ملکوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے ان کی افواج اپنی موجودہ پوزیشن سے ’فوراً پیچھے ہٹیں‘ گی۔ انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی…

پچاس برس میں عالمی جنگلی حیات 68 فیصد کم ہوگئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف

جینیوا: ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر ( ڈبلیو ڈبلیوایف) نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں یہ اندوہناک خبردی ہے کہ 1970 کے بعد سے اب تک کرہِ ارض پر جنگلی حیات میں 68 فیصد (دوتہائی) کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ تباہ کن کمی گزشتہ 50 برس میں ہوئی ہے جن میں ممالیوں،…

یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سو چی کو ‘رائٹز پرائز کمیونٹی’ سے برطرف کردیا

برسلز: یورپی پارلیمنٹ نے میانمار کی سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو روہنگیا برادری کے خلاف ریاستی جرائم کا ‘اعتراف’ کرنے پر ‘سخاروف پرائز کمیونٹی’ سے ہٹا دیا۔ یورپی یونین کی اسمبلی نے سابقہ جمہوری مہم چلانے والی خاتون کو نوبل امن انعام ملنے…

عالمی ادارہ صحت کووِڈ 19 سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کا معترف

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جن سے بین الاقوامی برادری کو یہ سیکھنا چاہیے کہ عالمی وبا کووِڈ 19 سے کس طرح نمٹا جائے۔ سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ڈان کو بتایا کہ یہ…