چیئرمین نیب نے 12 کرپشن کیسز کی منظوری دی دے

0 26

چیئرمین نیب نے 12 کرپشن کیسز کی منظوری دی دے، چینی سکینڈل میں شوگر ملز انتظامیہ کیخلاف انکوائری ہوگی، خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی کرپشن کیس کی تحقیقات کی بھی منظوری دی گئی۔

چئیرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 12 کرپشن کیسز کی انکوائری کی منظوری دی گئی۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 7 انوسٹی گیشنز کی بھی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ ٹیکسٹ بورڈ خیبرپختونخوا کے افسران کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات منظوری دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.