شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: شاہ محمود کی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے غیر رسمی ملاقاتیں
ماسکو: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی سائیڈ لائنز پر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے غیر رسمی ملاقات کی ہے، علاقائی روابط میں فروغ کیلئے ایس سی او کی اہمیت پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
ماسکو ملاقات کے بعد وزیر خارجہ…
