Daily Archives

September 10, 2020

بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمات کوئٹہ: کوئٹہ  میں موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان…

گلوکاری کے بعد حدیقہ کیانی اداکاری کیلئے کے تیار

پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی ڈراما انڈسٹری میں بطور اداکارہ قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کی معروف گلوکارہ و موسیقار حدیقہ کیانی گلوکاری کے میدان میں کامیابی کے بعد اب اداکاری میں قسمت…

ٹی 20 بیٹنگ، بابر اعظم کی حکمرانی ختم : ڈیوڈ میلان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ

لاہور  : آئی سی سی نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کی سیریز کے بعد نئی عالمی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی ہے ،جس کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنی نمبر ون پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ پاکستانی بلے بازبابرا عظم نے بیٹنگ رینکنگ میں اپنی حکمرانی گنوا دی اور…

دورہ برطانیہ میں ناکامیاں، پی سی بی میں تبدیلیوں کے امکانات کی خبریں زیر گردش

لاہور:   قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ برطانیہ میں ناکامیوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلوں کے امکانات کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی انٹری کی باز گشت شروع ہو…

قطر سے خلیجی ممالک کے اختلافات میں چند ہفتوں میں کمی آسکتی ہے، امریکا

امریکا کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر اور دیگر خلیجی ممالک کے درمیان تین برسوں سے جاری کشیدگی میں آئندہ چند ہفتوں میں مذاکرات سے بہتری آسکتی ہے۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار ڈیوڈ شینکر نے کہا کہ…

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 14 ہزار فائرفائٹرز بجھانے کی کوششوں میں مصروف

کیلیفورنیا:   کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، دھوئیں نے سان فرانسسکو کے علاقے کا آسمان سرخی مائل کر دیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 14 ہزار فائر فائٹرز 28 بڑی جگہوں پر لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ مغربی علاقوں میں مزید…

امریکا بحیرہ جنوبی چین میں ‘ملٹرائزیشن’ کا روح رواں بن رہا ہے، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکا اپنے سیاسی مفادات کے لیے بحیرہ جنوبی چین میں سرحدی اور بحری حدود میں براہ راست مداخلت کر رہا ہے۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق وانگ یی کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں ملٹرائزیشن کا روح…

شاہد خان تقریباً آٹھ ارب ڈالر کے ساتھ امریکہ کے 66ویں امیر ترین شخص

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے سالانہ شائع کی جانے والی 400 امیر ترین امریکیوں کی فہرست میں 66ویں نمبر پر پاکستانی نژاد امریکی شاہد خان ہیں جن کی کُل دولت کا تخمینہ 7.8 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ ایمازون ویب سائٹ کے بانی اور مالک جیف…