بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات

0 27

کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمات کوئٹہ: کوئٹہ  میں موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: خضدار میں موجودہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: خصدار میں آج زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت  27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 17 فیصد گوادر می76فیصد سبی میں  26نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب 8 فیصد ریکارڈ

Leave A Reply

Your email address will not be published.