حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت، ہسپتال منتقل کیا جائے، مریم اورنگزیب کا مطالبہ
لاہور: لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، 3 روز سے شدید بخار ہے، انہیں ہسپتال منتقل کیا جائے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ حمزہ کے کورونا ٹیسٹ کی حتمی رپورٹ نہیں ملی.
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب…
