ڈیرہ مراد جمالی 3بچے پٹ فیڈرکینال میں ڈوب گئے

0 28

کوئٹہ: ڈیرہ مراد جمالی 3بچے پٹ فیڈرکینال میں ڈوب گئے کوئٹہ:2بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تیسرے بچے کی تلاش جاری ہے کوئٹہ: تینوں بچے مدرسے میں قرآن پڑھنےجارہے تھے کوئٹہ: باوضو ہونے کےلئیے پٹ فیڈرکینال کے کنارے وضو کررہےتھے کہ ان کی پاؤں پھسلنے کے باعث تینوں بچے نہرمیں گرکرڈوب گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.