Daily Archives

September 13, 2020

نومی اوساکا نے وکٹوریہ ازارنکا کو شکست دے کر تیسرا گرینڈ سلام ٹائٹل جیت لیا

نومی اوساکا نے یو ایس اوپن کے فائنل میں اپنے تیسرے گرینڈ سلام ٹائٹل کے حصول کے لیے وکٹوریہ آزارنکا کے خلاف مقابلے کے دوران پختگی کا مظاہرہ کیا۔ 22 سالہ جاپانی کھلاڑی نے اپنا دوسرا یو ایس اوپن ٹائٹل 1-6 6-3 6-3 سے جیتا۔ پہلے سیٹ میں…

شاہد آفریدی، گیل سمیت اسٹار کرکٹرز لنکا پریمئر لیگ کی نیلامی میں شامل

سری لنکا میں 14 نومبر کو شروع ہونے والی لنکا پریمئر لیگ (ایل پی ایل) کی نیلامی کے لیے شاہد آفریدی، کرس گیل اور شکیب الحسن سمیت دنیا بھر سے تقریبا 150 سے زائد اسٹار کرکٹرز کو شامل کرلیا گیا۔ مشہور کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کیرپورٹ کے مطابق لیگ…

عالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہے، چینی فوج

چینی وزارت برائے قومی دفاع نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنی سالانہ کانگریشنل رپورٹ میں چینی فوجی پالیسیوں کو ‘مسخ‘ کر کے پیش کیا ہے۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل وو شین نے امریکی وزارت دفاع کی اس رپورٹ کو ‘اشتعال انگیز‘ بھی…

عمان کا اسرائیل-بحرین ‘امن معاہدے’ کا خیر مقدم

عمان نے اسرائیل اور بحرین کے مابین ‘امن معاہدے’ کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے اور اُمید ظاہر کی کہ اس سے اسرائیلی اور فلسطین کے درمیان امن میں مدد ملے گی۔ خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حکومت نے بیان میں کہا کہ ‘(عمان) امید کرتا ہے کہ بعض…

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین کا ٹرائل ایک ہفتے کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی اور دوا ساز کمپنی استرا زینیکا کی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تیاری کے مرحلے سے گزرنے والی ویکسین کا ٹرائل ایک ہفتے کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع کردیا گیا۔ ویکسین کے ٹرائل کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ ایک…

کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 4 روز سے جاری مظاہروں میں دس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں پولیس کی حراست میں وکیل کے قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں…

بین الاافغان مذاکرات میں افغان طالبان کا اسلامی نظام اور مزید قیدی رہائی کرنے کا مطالبہ

قطر میں جاری بین الاافغان مذاکرات میں افغان طالبان نے اسلامی نظام اور مزید سات سو سینتیس قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے افغان مہاجرین جلد اپنے وطن لوٹ جائیں…

جنگ بندی تمام افغانیوں کا مطالبہ ہے، عبداللہ عبداللہ

دوحہ: افغان امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی تمام افغانیوں کا مطالبہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے وفود کی مشترکہ کمیٹی کا آج کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ افغان امن کونسل کے سربراہ…